یہ کیسے کام کرتا ہے؟
ڈارس
- خصوصی تعلیم کے بند و بست سے وابستہ تنازعات میں پیش رفتش کرنے کی سہولت فراہم کرسکتا ہے
- والدین/سرپرستوں کے ذریعہ اس سے رابطہ کیا جاسکتا ہے
- درخواست کرنے پر حوالہ جاتی فارم فراہم کرسکتا ہے
- والدین/سرپرست کے ذریعہ بھرے ہوئے، حوالہ جاتی فارم پر فراہم کردہ معلومات پر غور کرے گا
- دیگر خواہشمند فریقوں کو شرکت کے لئے مدعو کرے گا
- پس منظر کی معلومات اکٹھی کرنے کے لئے والدین/سرپرستوں سے ملاقات کا خواہاں ہوسکتا ہے
- جب امید ہو کہ کسی اتفاق رائے پر پہنچا جاسکتا ہے تو تمام خواہاں فریقوں کی میٹنگ کی سہولت فراہم کرے گا
ارس کے ساتھ شمولیت کی وجہ سے خصوصی تعلیمی ضرویات کا ٹریبونلخصوصی تعلیمی ضرویات کا ٹریبونل میں اپیل کرنے کا آپ کا حق متاثر نہیں ہوگا۔