Young girl smiling in class Close up head shot of boy in school Girl holding hand up, with teacher at white board
.

خصوصی تعلیم  (Special Education)

خصوصی تعلیمی ضروریات والے بچے کے لئے مدد حاصل کرنے میں ایسے طریقۂ کار پر عمل پیرا ہونا پڑتا ہے جن کو قانونی رہنمائی حاصل ہے۔  ویب سائٹ کا یہ حصہ قانون سازی کے ان طریقۂ کار کی کی صراحت کرنے اور آپ کے کسی متوقع سوالات کا جواب دینے پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔  ہم آپ کو ہر ایک تعلیمی بورڈ کے اندر خصوصی تعلیم سے متعلق رابطے کی تفصیلاترابطے کی تفصیلات بھی فراہم کرتے ہیں جو ٹیلیفون پر کی جانے والی پوچھ تاچھ کا براہ راست جواب دے سکتا ہے۔

 

اگر اس بابت آپ کی کوئی رائے ہو کہ آپ کی مدد کرنے کے لئے اس ویب سائٹ کی خدمت میں کیسے بہتری لائی جاسکتی ہے توای میل طالب علم کی امداد کا ویب ماسٹرآپ کی رائے جاننا میں ہمیں خوشی ہوگی۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

خصوصی تعلیم