Young girl smiling in class Close up head shot of boy in school Girl holding hand up, with teacher at white board
.

اسکول کی سواری (School Transport)

س وقت پانچ ایجوکیشن اینڈ لائبریری بورڈز آزادانہ طور پر چلتے ہیں اور مختلف درخواست فارموں کا استعمال کرتے ہیں۔

 

تاہم اس وقت ای ایل بیز کے لئے ایک جاری مینجمنٹ انفارمیشن سسٹمز پروجیکٹ (ایم آی ایس )ہے جو اس بات کے بنیادی جائزے کو لازمی کردے گا کہ سواری سے متعلق اعانت کے لئے درخواست کیسے دی جائے گی۔

 

لہذا والدین کو پیمانۂ وقت کے مختصر سے وقفے میں درخواست دہندگی کے اپنے موجودہ طریقوں کا استعمال کرتے ہئے اپنے مقامی ای ایل بی میں درخواست دینے کا عمل جاری رکھنا چاہئے جس کی نشاندہی ای ایل بی کی انفرادی سائٹوں کے روابط کا استعمال کرتے ہوئے کی جاسکتی ہے۔

 

ایم آی ایس میں جیسے جیسے پیش رفت ہوتی ہے تازہ ترین خبریں باقاعدگی سے یہاں آویزاں کی جائیں گی۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اسکول کی سواری