شمالی آئر لینڈ کی عوامی لائبریریاں ابھی ایک ویب پورٹل تیار کر رہی ہیں جو خدمات اور وسائل کے بارے میں 365/24 معلومات فراہم کرے گا۔
ni-libraries.net
یہ پورٹل شمالی آئر لینڈ میں واقع تمام عوامی لائبریریوں کے ساتھ ساتھ آن لائن کٹیلاگ سے متعلق معلومات فراہم کرتا ہے جہاں کتابوں،سی ڈی رومز ، کیسیٹوں، ویڈیوز، موسیقی، ڈی وی ڈیز جیسے آئٹم
- کلیدی الفاظ، مصنف، عنوان،آی ایس بی این، دستیابی کے سلسلے میں تلاش کئے جاسکتے ہیں
- ہم نے بائیں جانب دیئے گئے اپنے مینو کا استعمال کرتے ہوئے ان کے پورٹل کے منتخبہ حصوں کے براہ راست روابط شامل کردیئے ہیں۔