پری اسکول شمالی آئر لینڈ میں پری اسکول کی تعلیم (2- 4 سال کی عمر) میں اپنے بچے کا اندراج کرانے کے خواہاں والدین۔
بتدائی شمالی آئر لینڈ میں پرائمری اسکول کی تعلیم (4-11 سال کی عمر) میں اپنے بچے کا اندراج کرانے کے خواہاں والدین۔
ما بعد ابتدائی شمالی آئر لینڈ میں ما بعد پرائمری اسکول کی تعلیم (11-18 سال کی عمر) میں اپنے بچے کا اندراج کرانے کے خواہاں والدین۔