والدین / سرپرست کی حیثیت سے اسکول میں آپ کے بچے کی مستقل اور رپابندی وقت کے ساتھ حاضری کو یقینی بنانا آپ کی قانونی ذمہ داری ہے۔
آپ کو اپنے بچے / بچی کو ان کے مستقبل کے لئے تیار کرنے کا جو موقع ملا ہے وہ بہت ہی اہم ہے ہرسال، قانونی طور پر صرف 190 اسکولی ایام ہوتے ہیں۔ گر آپ کا بچہ اسکول میں اپنے پورے وقت کے دوران ہفتے میں 1 دن ناغہ کرتا ہے تو، وہ 2 سال کے اسکول کے برابر وقت کا ناغہ کرلیں گے۔ یہ ایسا ہی ہوگا گویا انہوں نے 7 سال کی عمر تک اسکول جانے کی شروعات ہی نہیں کی یا 14 سال کی عمر میں اسکول چھوڑ دیا۔
اکثر ہونے والی تاخیر کو بھی جوڑا جاسکتا ہے، اور اس کا مطلب یہ ہوسکتا ہے کہ آپ کا بچہ اہم کام کا ناغہ کررہا ہے، پھر جس کی تکمیل بعد میں کرنی ہوگی۔۔ اس سے اسباق میں بھی خلل پڑتا ہے اور آپ کے بچے کی شہرت ایسی ہوسکتی ہے کہ اگر وہ ان کے پاس نہيں ہوتی تو زیادہ اچھا ہوتا۔ قانون تاخیر اور عدم حاضری سے بالکل ایک جیسے انداز سے نمٹتا ہے۔
آپ کے بچے کی تعلیم آج اس سے کہیں زیادہ اہم ہے جتنی اہم پہلے کی نسلوں کے لئے رہی ہے۔ براہ کرم اپنے بچے کو اس موقع کا پورا پورا استعمال کرنے میں مدد کری