Young girl smiling in class Close up head shot of boy in school Girl holding hand up, with teacher at white board
.

والدین کی ذمہ دار  (Parental Responsibility)

قانون تو یہ کہتا ہے کہ اسکولوں کو تمام حقیقی والدین کے ناموں کا اندراج ضرور کرنا چاہئے بشرطیکہ ان کی شادی ہوگئی ہو، کیونکہ ان میں سے ہر ایک اپنے بچوں کے لئے والدین کی ذمہ داری کا حامل ہے۔  والدین کی ذمہ داری کبھی بھی ختم نہیں ہوتی ہے یہاں تک کہ وہ بچے کے ساتھ مزید نہیں بھی رہتے ہوں، سوائے اس صورت کے جب گود لیا گیا ہو۔ اور یہ ہر ایک پر عائد ہوتی ہے، یہاں تک کہ ان میں علیحدگی یا طلاق بھی ہوگئی ہو۔ قانون یہ بھی کہتا ہے کہ اسکولوں کو والدین کی ذمہ داریوں کے حامل دیگر افراد کے ناموں کا بھی اندراج ضرور کرنا چاہئے۔

 

قانون یہ بھی کہتا ہے کہ ایسے افراد جو بچوں کی نگرانی کرتے ہیں لیکن ان پر والدین کی ذمہ داری نہیں ہے، جیسے سوتیلے والدین، دیگر رشتہ دار یا رضاعی والدین کو ان کی بہترین فلاح کے لئے روز مرہ کی زندگی میں حساس فیصلے لینے چاہئیں۔  اسکول اس وقت تک آپ کے بچے کی نگرانی باقاعدگی سے نہیں کرسکتے ہیں جب تک ان کو یہ معلوم نہ ہو کہ، از روئے قانون، ان کا ذمہ دار کون ہے اور ان کے لئے کون مجاز ہے، اور وہ کہاں رہتے ہیں۔

 

والدین کی ذمہ داری کیا ہے

 

میں والدین کی ذمہ داری کیسے لے سکتا ہوں

 

دی جارہی ہے؟والدین کی ذمہ داری کو کیوں اہمیت دی

 

اسکولوں کو یہ جاننا کیوں ضروری ہے کہ والدین کی ذمہ داری کس پر عائد ہے

 

مجھے مزید مشورہ کہاں سے مل سکتا ہے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

والدین کی ذمہ داریوالدین