علیم نو عمر افراد کو زندگی کے لئے تیاری کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ تعلیمی فلاحی خدمت (ای ڈبلیو ایس) ایک خصوصی تعلیمی امدادی خدمت ہے، جو لازمی طور سے اسکول جانے کی عمر کے نو عمر افراد اور ان کے کنبوں کو بہترین تعلیمی نظام کے حصول میں مدد کرنے کی خواہاں ہوتی ہے۔
مقصد
اسکول میں مستقل حاضری کی ثقافت کو فروغ دینا۔
شنبیان
تعلیمی فلاحی خدممت اشتراک اور جامع رسائی کے توسط سے مفید تعلیم میں بچوں اور نوعمر افراد کی شرکت کو فروغ دیتی ہے۔