Young girl smiling in class Close up head shot of boy in school Girl holding hand up, with teacher at white board
.

شمالی آئرلینڈ کے لئے تعلیمی امداد - تعلیمی فلاحی (Child Protection - Everybody's Responsibility)

بچوں اور نوعمر افراد کے ساتھ کام کرنے والے تمام بالغ افراد ان کی فلاح کے سلسلے میں ذمہ دار ہیں۔ ہر اسکول کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے طلبا کے تحفظ اور فلاح کو فروغ دے۔  اس ذمہ داری کا بیان ایجوکیشن اینڈ لائبریریز (این آٔی) آرڈر 2003 – حصہ IV طلبا کی فلاح اور تحفظ کے دفعات 17, 18 اور 19 – بورڈز آف گورنرز کی ذمہ داریاں۔

 

اساتذہ روزانہ نوعمر افراد کے ساتھ اپنی کلاسوں / اسکول میں کئی گھنٹے گذراتے ہیں اور وہ پیش آنے والی کسی دشواری کو سمجھنے اور اس کا تدارک کرنے کی بہتر پوزیشن میں ہوتے ہیں۔  ہر اسکول میں خصوصی طور پر تربیت یافتہ عملہ ہوتا ہے - تحفظ اطفال کے لئے ایک نامزد استاد اور ان کا نائب - جو اسکول میں بچوں کے تحفظ کی پالیسی پر نظر رکھتے ہیں۔  تحفظ اطفال کی پالیسی میں واضح طور پر اس بات کا بیان ہوگا کہ کس طرح اسکول بچوں کے تحفظ کے معاملات سے نمٹے گا۔  تمام والدین کو اس پالیسی کی ایک کاپی دی جانی چاہئے۔ 

 

اسکول تحفظ اطفال کے عمل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور انہیں دوسرے پیشہ ور افراد کے ساتھ مل کرتمام بچوں کی فلاح کا تحفظ کرکے اور اسے فروغ دے کرنگہداشت سے متعلق اپنی ذمہ داری کو انجام دینا چاہئے۔

 

حفظ اطفال کیا ہے؟

 

 شامل ہے؟تحفظ اطفال سے متعلق چھان بین میں کیا

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

شمالی آئرلینڈ کے لئے تعلیمی امداد - تعلیمی فلاحی