بک اسٹارٹ، کتابوں سے لطف لینا (Making Books Fun)
ہرپیک میں درج ذیل شامل ہوگا:
- دو مشہور کتابیں جنہیں خاص طور پربچوں کے لئے مثالی کتاب کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔
- بچوں کے پسندیدہ کتابوں سے متعلق پرچہ۔
- بچوں سے متعلق دیگر کتابوں کے بارے میں مشورے ساتھ ہی نونہالوں سے لے کر پانچ سال کی عمرتک کے بچوں کے ساتھ کتاب پڑھنے سے متعلق معلومات۔
- دعوت نامہ برائے لائبریری سروس میں شرکت لائبریری سروس میں شرکت.
- آموزش کی معذوری والے بچوں کے لئے خصوصی پیک دستیاب ہیں۔
- یہ کتابیں، اور اسکیم سے متعلق معلومات، دیگر زبانوں میں دستیاب ہیں۔
- بصری نقص والے 4 سال کی عمر تک کے بچوں کے لئے باؤچ ٹچ نامی ایک نیا پیک دستیاب ہے۔
- نرسری کی نظموں کا کتابچہ۔
- براہ کرم مزید تفصیلات کے لئے اپنے ہیلتھ وزیٹر یا بک اسٹارٹ کے رابطہ کار سے رابطہ کریں۔