بک اسٹارٹ، کتابوں سے لطف لینا - 24 سے 36 مہینے (Making Books Fun 24 to 36 Months)
یادرکھنے کے نکات
- اپنے بچے کے ساتھ کہانی کے بارے میں گفتگو کرکے اسے شریک کرنے کی کوشش کری
- الفاظ پر انگلی رکھ کر پڑھیں
- اس کی پسندیدہ کہانیوں کو بار بار پڑھیں
- نظمیں ابھی بھی بہت اہم ہیں