بک اسٹارٹ، کتابوں سے لطف لینا - 12 سے 24 مہینے (Making Books Fun 12 to 24 Months)
یادرکھنے کے نکات
- آسان کہانیاں بچوں کو الفاظ اور تصورات کو سمجھنے میں مدد کرتی ہیں
- نظمیں درحقیقت اہم ہیں - بچے انہیں بہت پسند کرتے ہیں
- چھوٹے بچے نقل کرنا پسند کرتے ہیں
- کہانیوں کے بارے میں بات کریں اور سوالات پوچھیں
- روزانہ اپنے بچے کے ساتھ ایک کتاب پڑھنے کی کوشش کریں