Young girl smiling in class Close up head shot of boy in school Girl holding hand up, with teacher at white board
.

بک اسٹارٹ، اس سے مجھے کیسے مدد مل سکتی ہے؟ (Bookstart, How Can It Help Me?)

حالیہ مطالعوں سے پتہ چلا ہے کہ بچوں کے ساتھ جتنی جلدی کتاب پڑھنا شروع کیاجائے اتنا ہی بہتر ہے اور یہ کہ ابتدائی عمر میں جن بچوں کا واسطہ کتابوں سے پڑتا ہے وہ کافی بہترحالات میں اسکول شروع کرتے ہیں جس کا فائدہ انہیں پوری زندگی حاصل ہوتا ہے۔

 

2سال کی عمر میں

 

بک اسٹارٹ والے بچوں نے اپنے ہمسروں کے مقابلے

 

  • کہانی میں ساتھ دیا

 

  • صفحات الٹنے کی کوشش کی

 

  • کہانی کے بارے میں سوال پوچھا

 

  • کافی دلچسپی اور بہتر توجہ کا مظاہرہ کیا

 

5سال کی عمر میں

 

بک اسٹارٹ والے بچوں نے اپنے ہمسروں کے مقابلے کافی نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا:

 

  • بولنے اور سننے میں

 

  • پڑھنے میں

 

  • ریاضی کے استعمال اور اطلاق میں

 

  • اعداد می

 

  • شکل، خالی جگہ اور پیمائشوں میں