Young girl smiling in class Close up head shot of boy in school Girl holding hand up, with teacher at white board
.

دستبرداری (Disclaimer)

اگرچہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیےتمام بہترین کوششیں کی جاتی ہیں کہ جو بھی مواد اس سأیٹ پر شأیع کیا جأے وہ صحیح ہو، ہم اس بات کی ضمانت نہیں دیتے کہ تما م مہیا شدہ مواد مداخلت یا غلطی سے پاک ہوگا۔

 

شأیع شدہ مواد کو وأیرس سے پاک رکھنے کو یقینی بنانے کی پوری کوشش کی جاتی ہے۔ ہم یہ ضمانت نہیں دے سکتے کہ تمام شأیع شدہ مواد وأیرس سے پاک ہو گا اور نہ ہی ہم ایجوکیشن سپورٹ کے استعمال سے ہونے والی کسی گمشدگی یا نقصان کے ذمہ دار ہونگے۔

 

ہماری ویب سأیٹ میں موجود رابطےآپ کو ان ویب سأیٹس کی طرف لےجأ ینگے جن کا انتظام ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے اور ہم ان کے اندر موجود کسی مواد  یا ویب رابطوں کے ذمہ دار نہیں ہیں۔