شمالی آٔیر لینڈ کی طرف سے پانچ تعلیمی اور لأیبریری بورڈوں کے بارے میںمعلوما ت فراہم کرتے ہؤے ہم شمالی آٔیر لینڈ ایجوکیشن سپورٹ کی طرف سے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ شروع کے ترجمہ شدہ مواد کا تعلق والدین کی معلومات کے بارے میں ہے جسے بأیں طرف موجود فہرست میں والدین کے رابطہ کو دبا کر دیکھا جا سکتا ہے۔
اس سأیٹ کی ترویج رسأی کی خصوصیات مثلاً رابطے نظر انداز کرنا، متن سأیز، صرف متن اور رسأی کی کنجیوں کے ساتھ کی گٔی ہے۔ پرنٹنگ کے لیے اس کے صفحے پرنٹر دوستانہ رکھے گٔے ہیں
شمالی آٔیر لینڈ میں تعلیمی اور لأیبریری بورڈز
بیلفاسٹ ایجوکیشن اینڈ لأیبریری بورڈ
نارتھ ایسٹرن ایجوکیشن اینڈ لأیبریری بورڈ
سأوتھ ایسٹرن ایجوکیشن اینڈ لأیبریری بورڈ
سأوتھرن ایجوکیشن اینڈ لأیبریری بورڈ
ویسٹرن ایجوکیشن اینڈ لأیبریری بورڈ